بلوچستان سوئی کابینہ میں مدنی مشورہ

مدرسۃ المدینہ کے اسلامی بھائیوں کی شرکت

تفصیل:

دعوت ِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت7 جنوری2020ءکوبلوچستان سوئی کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسۃ المدینہ کےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ سوئی کابینہ نے شرکا کی تربیت کی اور مختلف امور پر کلام کیا۔