10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت پچھلےدنوں صدر کابینہ سندھی مسلم سوسائٹی میں شخصیات اجتماع ہواجس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن
نے دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں سے متعلق پریزنٹیشن
دیتےہوئے دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں سے آگاہ کیا۔ اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکاذہن دیاگیاجس پر انہوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔