21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 15اکتوبر2019ء کو پیرمحل میں واقع ایک دکان پرمدنی حلقے کا انعقاد
کیا گیا جس میں دکاندار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن مجلس فیصل آباد ریجن نے نیکی
کی دعوت کے فضائل اور اوراق مقدسہ کی اہمیت کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے چند شعبے جات کا تعارف پیش کیااور ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔ (رپورٹ،محمد عدنان ساجد
عطاری،رکن مجلس ریجن ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ)