اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی ریجن مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نےشوبز سے وابستہ شخصیت خاتون سے بذریعہ کال رابطہ کیا اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کے دینے کی ترغیب دلائی۔