22 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
حیدرآباد
ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ دار اسلامی بھائیوں
کا ماہانہ مدنی مشورہ
Tue, 16 Sep , 2025
2 hours ago
حیدرآباد، سندھ 3 ستمبر 2025ء:
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت 3 ستمبر 2025ء کو حیدرآباد ڈویژن کے شفٹ تعلیمی
ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار مولانا غوث عطاری مدنی کی بھی شرکت ہوئی۔
اس
موقع پر ماہانہ میٹنگ کے مدنی پھول، تجوید
کلاسز اور دیگر تعلیمی معاملات بالخصوص ماہِ ستمبر کے تعلیمی اہداف مقرر کئے
۔ اس موقع پر حیدرآباد ڈویژن کے ذمہ دار مولانا عابد حسین عطاری مدنی بھی موجود تھے۔(رپورٹ:وقار یعقوب عطاری مدنی، برانچ منیجر فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)