1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت پچھلے دنوں پھالیہ کابینہ کے ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ زمان سائنس اینڈ انگلش
انسیٹیوٹ پھالیہ کے ہیڈ شیر زمان عطاری سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے
والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے طلبہ میں کفن دفن کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے اور کفن دفن اپلیکیشن
کو طلبہ کے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کروانے کے متعلق ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمد دانش عطاری،مجلس کفن دفن اسلام
آباد)