8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شیخوپورہ کابینہ کی مارکیٹ میں شہدائے کربلا کے لئے
ایصالِ ثواب کا اہتمام
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 3 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت شیخوپورہ
کابینہ کی مارکیٹ میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغان کے مقامات پر شہدائے کربلا
کے لئے ایصالِ ثواب کا اہتمام کیا گیا جس میں بالغان میں پڑھنے والے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ مدرسۃ المدینہ بالغان کے ڈویژن ذمہ دار احمد رضا عطاری نے درس
کربلا کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا۔ ڈویژن
ذمہ دار نے اسلامی بھائیوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی بھی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد کاشف عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	