12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ریگل
سوسائٹی کے اونر محمد احمد رضا سمیت   شیخوپورہ کے مختلف تاجران  سے ملاقاتیں
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 3 Aug , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت  اسلامی کی جانب سے شعبہ رابط برائے تاجران
کے ذمہ دار حافظ محمد عابد عطاری کے ساتھ ملکر  دیگر ذمہ داران  نے ریگل سوسائٹی کے اونر محمد احمد رضا سے
ملاقات کی اور ان کو نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے  مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ  کتاب تحفے میں دی۔
 اس کے بعد شیخوپورہ کے مختلف تاجروں سے ملاقاتیں
کیں اور ان کو  فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے  اپنی نماز درست کرنے اور اس کی پابندی کا ذہن پانے کے لئے محرم الحرام کے مدنی قافلے
میں سفر کرنے کا ذہن دیا جس پر شیخوپورہ سٹی سے 10 تاجران نے  ہاتھوں ہاتھ مدنی قافلے میں سفر کے لئے اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔
            Dawateislami