21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان خیبر پختونخواہ لاہور ریجن کے ہزارہ
زون کے ڈیرہ ہری پور کابینہ میں مورخہ 6
نومبر 2019بروز جمعہ مبلغ دعوت اسلامی رکن
زون اسد عطاری عطاری نے نگران کابینہ کے ساتھ مل کر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور
شعبہ اوراق مقدسہ کا بھر پور تعارف کروایا اور مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا
ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دی جبکہ شخصیات مدنی حلقہ بھی ہوا(رپوٹ :حکیم محمد
حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )