21 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
17 فروری 2022ء بروز جمعرات شاہ رکن عالم ملتان
میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں مقامی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے’’ کامیاب کون؟‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور فقہ میں وضو کا طریقہ سمجھایا۔ بعدازاں فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت آن لائن کورسز کرنے
کا ذہن دیا۔ علاوہ ازیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ڈونیشن
کے حوالے سے ترغیب دلائی۔