18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ مدنی کورسز دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24ستمبر2024ء کو
شفاقت اکیڈمی مالی پورہ نزد کریم پارک لاہور میں غسل کورس ہوا جس میں اکیڈمی کے
اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔
کاشف علی عطاری ، شعبہ مدنی کورسز ٹاؤن ذمہ
دار نے غسل کورس کروایا جس میں غسل فرض
ہونے کی صورتیں ، غسل کے فرائض اور مکمل طریقہ بتایا گیا ۔(رپورٹ:محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس مدنی
کورسز ،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)