9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی صحرائے
مدینہ زون میں رابطہ برائے شخصيات کے تحت دینی کاموں کا جائزہ
Wed, 24 Feb , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کا صحرائے مدینہ زون کا شیڈول رہا، ذکریا
گوٹھ میں ذمہ داراسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور شعبہ کے کاموں پر بریفنگ دی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نے نکات فراہم کئے۔