20 رجب المرجب, 1446 ہجری
محمد عادل عطاری کا حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے
حوالے سے فیضان مدینہ حیدر آباد کا دورہ
Wed, 8 Dec , 2021
3 years ago
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کے نگران محمد عادل عطاری نے مدنی
قافلہ اجتماع کے حوالے سے مدنی مرکز فیضان مدینہ حیدر آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں
نے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا اور رکن شوریٰ حاجی قاری ایاز عطاری سے ملاقات کی۔
بعد
ازاں اراکین زون کے درمیان دینی حلقہ ہوا جس میں نگران شعبہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ
محمد عادل عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی۔ (رپورٹ: احتشام نوید عطاری،
شعبہ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ)