21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کے تحت 22اکتوبر2019ء کو ذمہ داران نے رکن ریجن فیصل آباد کے
ہمراہ فیصل آباد میں قائم فائر برگیڈ آفس ستیانہ روڑ میں شخصیات سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے اپنے شعبے کا تعارف پیش کیا نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی
ترغیب دلائی۔ (رپورٹ، محمد ارشاد عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)