دعوتِ اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت23اکتوبر2019ء کو فیصل آباد زون سانگلہ ہل میں ذمہ داران نے ڈویژن ذمہ دار کے ہمراہ مقدس اوراق کے باکسز اور ڈرم خالی کرکےانہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ، محمد عدنان عطاری،ریجنل ذمہ دار مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)