دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت لاہور زون میں ساندہ کلاں میں جامع مسجد فیضان غوثِ اعظم کی تعمیرات کے لئے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  مسجد کی تعمیرات جلد مکمل کرنے کے متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی اور ہاتھوں ہاتھ تعمیراتی کام شروع کرنے کا طے کیا گیا۔