21 شوال المکرم, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
ٹوبہ زون میں کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے تربیت کا سلسلہ
Sat, 23 Jan , 2021
4 years ago
اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیراہتمام
گزشتہ روز فیصل آباد ریجن ٹوبہ زون اطراف سمندری کابینہ کی ناراڈاڈا ڈویژن میں کفن
دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں مفتشہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی
سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن کا ذہن دیا نیزذمہ دار اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ دینے
کا ذہن دیا۔