اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام شہداد پور کابینہ کے شہر سکرنڈ میں اسکائپ اور کانفرنس کال  کے ذریعے فیضان تلاوت کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں30 شخصیات خواتین شرکت کر رہی ہیں۔ اسی کورس میں ہفتہ وار شخصیات اجتماع کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ،آن لائن کورسز کرنے اور اپنے عطیات دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی