اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساہیوال زون میں مجلس رابطہ  کی زون ذمہ داراسلامی بہن نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہ کیا نیز انہیں عشر اور دیگر مدنی عطیات دعوت اسلامی کو دینے اور دعوت اسلامی کے تحت آن لائن کورسز میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔