اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں صدر کابینہ کی مجلس رابطہ ذمہ داراسلامی بہن نے رکن صوبائی اسمبلی کے اہل خانہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت اسکائپ پر ہونے والے فیضان تلاوت کورس کی دعوت پیش کی۔ اس دوران انہوں نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو خوب سراہا اور تعاون کی نیت بھی کی۔