21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 24جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک سانگلہ ہل
جڑانوالا کابینہ کا وزٹ ہوا۔ اس موقع پر ڈویژن
ذمہ دار نے خادمین اوراق مقدسہ کے ہمراہ مقدس اوراق سے بھرے بکس خالی کئے اورقراٰن محل
منتقل کیا۔ذمّہ داران نے شہر میں مختلف
مقامات پر بڑے بکس ( ڈرم ) نصب کرنے کی ترکیب کی گئی۔ (رپورٹ:
محمدطفیل ناصرعطاری، رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد )