دعوتِ اسلامی کی مجلس  تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت گزشتہ دنوں جڑانوالا کابینہ کی ڈویژن سانگلہ ہل میں محافظ اسلامی بھائی نے دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر شہر سے مقدس اوراق کے باکسز خالی کئے اور باردانوں میں بھر کے قراٰن محل میں محفوظ کیا۔ نیز چوک درس دیا اورمختلف مارکیٹس میں شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔(رپورٹ:محمدطفیل ناصر عطاری، رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد )