5 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
رکن شوری ٰعبدالوہاب عطاری کا حیدرآبادپاکستان میں مختلف
تعلیمی اداروں کا وزٹ
Wed, 7 Aug , 2024
34 days ago
30جولائی2024ء کو دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن عبدالوہاب عطاری نے حیدرآبادپاکستان کا وزٹ کیا جہاں شعبہ تعلیم کے حوالے سے مختلف تعلیمی اداروں اور مجلس کے مدنی مشوروں کا جدول کیا۔
اس دوران رکن شوریٰ نے فیضان آن لائن اکیڈمی کی برانچ کلاتھ مارکیٹ
حیدرآباد کا وزٹ بھی فرمایا اور شعبے کی
خدمات کو سراہتے ہوئے اپنے مدنی پھولوں سے بھی نوازا۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی
بہاولپور برانچ،کانٹینٹ:محمدشعیب احمد عطاری)