25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اس مدنی مشورے میں نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ داران کی
تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے رخشان ڈویژن میں اسلامی بہنوں کے درمیان 8 دینی کاموں کا
آغاز کرنے کے حوالے سے ذمہ داران کی ذہن سازی کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت کا دورانِ مدنی مشورہ کہنا تھا کہ درس و بیان کے ذریعے معلمہ مبلغہ تیار کرکے سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کیا
جائے جس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔