21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اوراقِ مقدسہ کے تحت گزشتہ
دنوں راولپنڈی صدر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر رکنِ کابینہ اسلامی بھائی نے مجلس کے مدنی کاموں سے متعلق ذمہ دار
اسلامی بھائیوں کی تربیت کی اور مجلس کے کاموں کو بڑھانے اور مزید بہتر بنانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: عمر وحید عطاری مدنی، رکن کابینہ تحفظ اوراق مقدسہ )