23 شوال المکرم, 1446 ہجری
راولپنڈی اسلام آباد ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Mon, 28 Nov , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ
تحفظِ اوراقِ مقدسہ کے تحت پاکستان کے دارالحکومت
اسلام آباد میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں راولپنڈی اسلام آباد ٹیکسلا واہ کینٹ حسن ابدال کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ
شعبہ و صوبائی ذمہ دار نےذمہ دار اسلامی بھائیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شعبے کے دینی
کاموں کا فالو اپ لیا اور انہیں دینی کام میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمدبلال راولپنڈی سٹی وڈسٹرک ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)