دعوتِ اسلامی کے تحت 25 فروری  2022ء بروز جمعہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں پاک سطح فیضان مرشد ذمہ دار ، صوبہ و سرکاری ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو شعبہ فیضان مرشد کے دینی کام کرنے کے حوالے سے نکات بتائے اور سابقہ دینی کام کارکردگی کا تقابل کیا نیز دینی کام میں مزید بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔ اس کے علاوہ رمضان سالانہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔