دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغان کے رکنِ کابینہ نے 5دسمبر 2019ء کو قصور سٹی میں مدرسہ بالغان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھنے والے اسلامی بھائیوں کو  دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اورہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور 12مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔(محمد صغیر عطاری، رکنِ کابینہ مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان)