دعوت اسلامی  کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پچھلے دنوں قصور سٹی میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کے ذمہ دارا ن نے شرکت کی۔ رکنِ زون مجلس ِ تحفظِ اوراقِ مقدسہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمجلس کے کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ،محمد رضا عطاری، رکن زون ،مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)