4 شوال المکرم, 1446 ہجری
مختلف کورسز کے ذریعے لوگوں کو اسلامی تعلیمات سکھانے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 6 دسمبر 2024ء کو شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ کورسز کی
ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک، صوبہ و ڈویژن سطح کی قرآن ٹیچر ٹریننگ کورسز ذمہ داران اور صوبائی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔