10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام 23 اکتوبر 2021ء بروز ہفتہ اورنگی ٹاؤن
ڈویژن قذافی کے علاقہ قطر موڑ میں قائم بیوٹی پارلر میں محفل میلاد کاانعقادہوا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے
کا ذہن دیانیز ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی بھی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔