15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, May 13, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام
المساجد کے تحت سیالکوٹ زون میں مختلف پراپرٹی ڈیلر کے درمیان مدنی حلقہ ہوا جس
میں نگرانِ معاون نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مساجد کی تعمیرات میں حصہ لینے کے
حوالے سے ترغیب دلائی۔