23 شعبان المعظم, 1446 ہجری
پنجاب پاکستان کے شہر فیصل آباد میں موجود دعوتِ
اسلامی کے تعلیمی ادارے کنزالمدارس بورڈ ہیڈ آفس میں 15 فروری 2025ء کو پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسرز کی آمد ہوئی ۔
اس موقع پر کنٹرولر امتحانات مولانا اسماعیل
عطاری مدنی سمیت دیگر HOD'S نے پروفیسرز کا استقبال کیا اور انہیں کنزالمدارس بورڈ ہیڈ آفس کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا وزٹ کروایا۔پروفیسر
حضرات نے دعوتِ اسلامی کی تعلیمی خدمات کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور اپنی نیک
خواہشات بتائیں۔(کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)