10 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد
کابینہ ڈویژن پریٹ آباد میں ایڈوکیٹ کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقاد
Tue, 2 Nov , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 24 اکتوبر 2021ء کو حیدرآباد
کابینہ ڈویژن پریٹ آباد میں ایڈوکیٹ کے گھر شخصیات اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں گھر کی خواتین سمیت دیگر ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’شمائل
وعظمت مصطفیٰ ﷺ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔بعدازاں گھروں میں دینی ماحول کو رائج کرنے کے لئے مدنی مذاکرہ دیکھنے اور مدنی چینل دیکھنےکی
دعوت دی ۔بیان کے آخر میں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور مدنی حلقہ رکھوانے کی
ترغیب دلاتےہوئے اسلامی بہنوں کو سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے کا ذہن دیا۔آخر میں ملاقات کے
دوران اسلامی بہنوں نے بیعت کے لئے نام لکھوائےاور دعوت اسلامی کے متعلق اچھے تأثرات
کا اظہار کیا۔