8 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیصل آباد زون میں پلاسٹک برتن اسٹور والوں کے گھر شخصیات مدنی حلقے کا
انعقاد
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام فیصل آباد زون میں پلاسٹک برتن اسٹور
والوں کے گھر شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 60 شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی دیتے
ہوئے مدنی عطیات دعوت اسلامی کو دینے، دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی
سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔