12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل
آباد  ریجن شعبہ رابطہ برائےشخصیات ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 14 Sep , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے تحت  فیصل
آباد ریجن کی  شعبہ رابطہ برائےذمہ داراسلامی بہنوں کا  بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں پاکستان
ذمہ دار سمیت  ریجن و زون سطح کی  ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت کی ۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا نیزذمہ داراسلامی بہنوں کی تقرری کس طرح مکمل کی جائے  اس حوالے سےنکات بتائے اور تقرری مکمل کرنے کے
اہداف دیئے۔
اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے تحت حیدرآباد ریجن اور کراچی ریجن شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشوروں کاسلسلہ  ہوا جن میں پاکستان ذمہ داراسلامی بہن نے دینی
کاموں میں بہتری لانے کےحوالے سےاسلامی بہنوں کو تربیتی
نکات بتائے۔ 
            Dawateislami