10 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, May 7, 2025
مجلس
تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت گزشتہ دنوں
شہر پنڈی بھٹیاں پنجاب میں بوسیدہ مقدس اوراق کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے سلسلے میں رکن کابینہ نے ڈویژن ذمہ دار کے
ساتھ مل کر 58 باکسز کو خالی کیا اور بوریوں میں بھر کر قرآن محل میں منتقل کروا دیا۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)