18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت 21اگست2024ء کو پشاور
میں مدنی مشورہ
Thu, 5 Sep , 2024
107 days ago
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت 21اگست2024ء کو پشاور
میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈویژن
معاونت ذمہ دار اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بھائی نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں نگران مجلس غلام الیاس عطاری اور صوبائی ذمہ دار عبدالماجد عطاری نے فیضان صحابیات کا قیام، تقرری ، گلی گلی
مدارس کا اضافہ کے متعلق گفتگو کی اور
حاضرین کو مذکورہ کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے اہم نکات بیان کئے۔ (رپورٹ:علی رفیق صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد
شعیب احمد عطاری)