28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں پنجاب کے شہر فتح جنگ میں شعبہ حج و
عمرہ (دعوت اسلامی ) کے تحت ایک شخصیت کے گھر
پر عمرہ تربیتی اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں شعبہ کے ذمہ دار اسلامی
بھائی نے حاضرین کو عمرہ کے احکام بیان کئے نیز احرام باندھنے کا طریقہ سکھایا اور
حاضری مدینہ کے آداب بھی بیان کئے ۔
جبکہ شرکا میں امیر اہل سنت دامت بَرَکَاتُہمُ
العالیہکی کتاب ”رفیق المعتمرین“
پیش کی گئی اور دعوت اسلامی کی حج و عمرہ ایپ انسٹال کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: مبشر حسن عطاری / کانٹینٹ : محمد
مصطفیٰ انیس)