9 مارچ 2022 ء بروز بدھ دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں نگران عالمی مجلس مشاورت نے علاقہ پیر کالونی  میں گھر گھر جاکر اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کی اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیتے ہوئے نیتیں کروائیں۔

٭ اس کے علاوہ نگران عالمی مجلس مشاورت نے ڈیفنس فیز 7 میں ہو نے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی اور اختتام پر دعا کی، اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں سے ملاقات کرتے ہوئے انفرادی کوشش کی۔