21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پٹھان والا لودھراں کابینہ ملتان ریجن میں مدنی کام
Wed, 18 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر
شریف پٹھان والا لودھراں کابینہ ملتان ریجن
میں مجلس کے ذمہ داران نے مقدس اوراق کا بڑا بکس نصب کیا۔ اس موقع پر
رکنِ کابینہ لودھراں نے اسلامی بھائیوں کو بکس خالی کرنے اور مزید نصب کرنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ:بلال عطاری مدنی، رکن
ریجن ملتان)