دعوت اسلامی کے تحت فروری 2022 ء میں اسلامی بہنوں کےآٹھ دینی کاموں کی پاکستان ماہانہ کارکردگی کا اجمالی جائزہ :

٭ماہِ فروری میں انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:6 ہزار 599

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 79 ہزار 373

٭روزانہ امیراہلِ سنت کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:96 ہزار 628

٭ مدرستہ المدینہ اسلامی بہنیں کی تعداد: 4 ہزار 663

٭ مدرستہ المدینہ اسلامی بہنیں میں پڑھنے والیوں کی تعداد:55 ہزار 906

٭ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد:9 ہزار 249

٭اجتماع میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: شرکاء اجتماع کی تعد:2 لاکھ 99 ہزار 728

٭ہفتہ وارعلاقائی دورہ میں شرکت کرنے والیوں کی تعداد: 22 ہزار 742

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والیوں کی تعداد: 67 لاکھ 7 ہزار 297

٭ وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:61 ہزار 125