12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مجلس تجہیزو تکفین کے زیر اہتمام پاکستان میں غسالہ اسلامی بہنوں کے ٹیسٹ کی
تیاری
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 25 Apr , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیزو تکفین کے زیر اہتمام مارچ2020ء میں
پاکستان کے شہروں لاہور ، فیصل آباد ،
اسلام آباد  اور حیدر آباد میں انٹر نیٹ اور کانفرنس کال کے ذریعے163 اسلامی بہنوں نے میت
کو صحیح طریقے سے غسل دینے کی تربیت حاصل
کی۔ تربیتی سیشن کی بعد انہیں ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا گیا تا کہ غلطیوں کا امکان کم
سے کم رہے جس پر اسلامی بہنوں نے نیت بھی کی۔
            Dawateislami