18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
خدمتِ دین میں مصروفِ عمل عالمی سطح کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 4 دسمبر 2024ء
کو پاکستان مجلسِ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا
گیا۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ذمہ دار کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے ٹیلی تھون 2024ء کے مسائل اور سالانہ ڈونیشن کے طریقۂ کار پر گفتگو کی۔