10 رجب المرجب, 1446 ہجری
پاکستان بھر کی بڑی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں
کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد
Mon, 28 Jun , 2021
3 years ago
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات و تعلیم للبنات کےتحت گزشتہ دنوں پاکستان
بھر کی بڑی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں پاکستان
نگران ،ریجن نگران ، کراچی شعبہ رابطہ و
شعبہ تعلیم کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں کےاپڈیٹ نکات بتائے اور تقرری مکمل کرنےکاذہن دیانیز مدنی مرکز کےتحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کاذہن دیااور اس کےاہداف دیئے
۔اپنی قربانی کی کھالیں دعوت اسلامی کو
دینے اور اپنے سے منسلک اسلامی بہنوں کو
اس کی ترغیب دلانے کاذہن دیاجس پر اسلامی
بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔