دعوتِ اسلامی  کی طرف سے 10 فروری2022ء کوپاکستان اور اورسیز فیضانِ تلاوت قراٰن کورس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت و مدرسۃ المدینہ ( اسلامی بہنیں ) کی عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے ملک واوور سیز میں زیادہ سے زیادہ فیضان تلاوت قراٰن کورس کروانے کی ترغیب دلاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اس کے جدول سے متعلق تفصیلی نکات سمجھائے۔