پاکستان مجلسِ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کے لئے 4 دسمبر 2024ء کو آن لائن ایک میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتےہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ٹیلی تھون 2024ء کے بارے میں اسلامی بہنوں سے کارکردگی کا جائزہ لیا نیز سالانہ ڈونیشن کے طریقۂ کار پر بھی مشاورت کی۔