2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پاک
سطح شعبہ کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد
Mon, 31 Jan , 2022
2 years ago
اسلامی
بہنوں کا شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام 26
جنوری2022 ء کو پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد کیا گیاجس میں صوبائی سطح کی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کام کرنے
سے متعلق اسلامی بہنوں کو مدنی پھولوں دیئے نیز ماہانہ کارکردگیوں اور شیڈول کے حوالے سے کلام کیا نیز شعبہ کفن دفن کے
تحت ہونے والے ٹیسٹ کی ترغیب دلائی۔ مزید بر وقت کاردگی جدول سینڈ کرنے اس کے علاوہ جائزہ فارم پر بھی مکمل فالو اپ رکھنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے جدید انداز میں دینی
کاموں کو کرنے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔