29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں طالب ہوم
ہاؤسنگ سوسائٹی (بائی پاس شیخوپورہ) کے اونر میاں جمیل احمد کی حسن کالونی بائی پاس واربرٹن میں قائم جامع مسجد فیضانِ غوث اعظم حاضری ہوئی
جہاں انہوں نے نگرانِ شعبہ خدام المساجد و المدارس حاجی نصر اقبال عطاری سے ملاقات
کی ۔
دورانِ ملاقات نگرانِ شعبہ نے میاں جمیل احمد کو
شعبہ خدام المساجد و المدارس سمیت دعوتِ
اسلامی کےدیگر شعبہ جات کے ذریعے کی جانے
والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں
بتایا جس پر انہوں نے اظہارِ مسرت
کیا۔بعدازاں میاں جمیل احمد نے دعوتِ اسلامی کے لئے ایک پلاٹ وقف کرنے کی بھی نیت
کی۔(رپورٹ:
محمد رمضان عطاری مدنی مدرس جامعۃالمدینہ و امام و خطیب جامع مسجد فیضانِ غوث اعظم
، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)