6 جمادی الاخر, 1447 ہجری
پنجاب بھر میں قائم دعوتِ اسلامی کے اسکولنگ سسٹم دا ر
المدینہ کے تمام کیمپسز میں Orientation Day یعنی تعارفی دن کا سلسلہ ہوا۔اسٹوڈنٹس نےاردواورانگلش زبان میں
اصلاحی بیان کرنےکی سعادت
حاصل کی۔اس موقع پرطلبہ نےمختلف سرگرمیوں میں بھی حصّہ لیا۔
Dawateislami